MultiCaf LogoDesign

           MultiCaf— cafétéria communautaire et banque alimentaire
                          — community cafeteria and food bank

urdu / Urdu
Retour à l'accueil | Return to welcome page  
Retour à l'accueil
Return to welcome page
MultiCaf Logo

MultiCaf
ressource communautaire
en alimentation
située à Montréal, Québec

community food resource
located in Montreal, Quebec

ُاُردو

                                     ، خوراک مولٹیکیف میں ،

ہر کسی کیلے خوش امدید کہ وہ ائے اور مولٹیکیف کے خوراک کا ذائقہ لے
صبح ساڑے نو بجے سے ساڑے دس تک ہم فری ناشتہ دیتے ہیں جو بندہ
پہلے دفعہ ایا ہو اور پونهے باره سے ایک بجے تک ہم کهانا ایک ڈالر پچیس
سینٹ پر دیتے ہیں
بیس ڈالر کے خوراک کارڈ پر اپ ایک وقت کا کهانا ڈالر پر کر سکتے ہیں
اور اس میں صلاد، سوپ،بریڈ،فروٹ اور جوس شامل ہیں،
مولٹیکیف میں جب داخل ہوتے ہوتو نمبر لینا نہ بولیئے پونهے بارہ پر ہم اواز
دینا شروع کرینگے اور اپ قطار میں شامل ہوجاو اور اپنا خوراک لےلو،

 

، خوراک بینک کیسے کام کرتاہے ،

یه خوراک بینک صرف کودینیج اور سنوڈون رہنے والوں کیلے ہیں،
یه خوراک بینک تین دن کهولا ہوتا ہے منگل بده اور جمعرات صبح نو بجے
سے ساڑے دس تک اپ کو مہنے میں ایک خوراک باسکیٹ کا اجازت ہے
اپ مہنے میں جب چاہوں خوراک باسکیٹ کیلے اسکتے ہیں جب یه کهولا ہوتا ہے مہنے کے  پہلے سے اخر تک مثلا جنوری فروری اور مارچ میں ایک بار،
ہر دفعه اپ اپنا پته ثبوت کے طور پر اپنے ساته لاو،
ہم صرف وه ثبوت قبول کرتے ہیں جس پر تم کو میل اتا ہوں،
سارے کاغذات تمہارے نام ہونے چاہیے اور پتہ بهی اور یه پته پچلے تین مہنے
سے ایک ہوں ہم ہاته سے لهکنے والے کاغذ قبول نہیں کرتے ،
ہر دفعه جب تم خوراک باسکیٹ حاصل کرتے ہو تو ہم ایک ڈالر چندہ دینے
کیلے پوچهتے ہیں ،

 

                                   ،  مولٹیکیف میں اورچزیں ،

ہر بده کو ہم نئے فلم چلاتے ہیں کیفٹیریہ میں اور دونوں زبانوں میں ہوتاہے
انگلیش اور فرنچ،
ہم کمپیوٹر پربهی ٹاپیک دیتے ہیں وغیره وغیره ،


Copyright © 2011 - MultiCaf  -  Plan du site - Site Map